the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جبل پور،3مارچ(ایجسنی) مدھ پردیش کے جبل پور شہر کےمدن محل تھانہ علاقے سنگرہا محلہ میں ایک مذہنی تقریب کے دوران گیس سلینڈر لیک ہونے سے بھڑکی آگ میں شدید طور پر جھلسے لوگوں کو الگ



الگ اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ۔
وہاں علاج کے دوران منگل کی رات پوجا ،اس کی بہن سشما سنگرہا اور پڑوسی ممتا وشوکرما کی موت ہوگئی ہے ۔اس کے بعد کل رات شلپی وشوکرما اور دیپو سنگرہانےبھی علاج کے دوران الگ الگ اسپتالوں میں دم توڑ دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.